۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
جامعہ الکوثر اسلام آباد

حوزہ/علامہ قاضی نیاز حسین نقوی طاب ثراہ کی رحلت کے پر درد موقع پر تمام علمائے کرام کی خدمت میں بالعموم ،حضرت آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی اور مرحوم کے خانوادہ کی خدمت میں بالخصوص اور امام زمان (عج) کی خدمت میں بالاخص تعزیت پیش کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جامعہ الکوثر اسلام آباد کی جانب سے جامعہ المنتظر لاہور کے مہتمم اعلی سرکار علامہ قاضی نیاز حسین نقوی طاب ثراہ کی رحلت کے پر درد موقع پر تمام علمائے کرام کی خدمت میں بالعموم ،حضرت آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی اور مرحوم کے خانوادہ کی خدمت میں بالخصوص اور امام زمان (عج) کی خدمت میں بالاخص تعزیت پیش کیا ہے۔

تعزیت نامہ کا مکمل متن اس طرح ہے: 

انا للہ و انا الیہ را جعون

جامعہ المنتظر لاہور کے مہتمم اعلی سرکار علامہ قاضی نیاز حسین نقوی طاب ثراہ کی رحلت کے پر درد موقع پر تمام علمائے کرام کی خدمت میں بالعموم ،حضرت آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی اور مرحوم کے خانوادہ کی خدمت میں بالخصوص اور امام زمان (عج) کی خدمت میں بالاخص تعزیت پیش کرتے ہیں ۔
مرحوم کیلئے بلندی درجات اور تمام پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کرتے ہیں ۔

جامعہ الکوثر اسلام آباد

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .